پیام رمضان
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
======= *پیام رمضان* =======
*شَهْرُ رَمَضَانَ الَّـذِىٓ* *اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ* َ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن
اتارا گیا
💠 *پارہ* 7 💠
*1* *اطاعت خدا*
اَطيـعـوا اللہ وَ اَطيـعـوا
الـرَّسولَ َُ
اور اللہ کا حکم مانو اور رسول
کا حکم مانو
(سوره مائده / 92)
*2* - *دھیان*
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا عَلَيْكُم
اَنْفُسَكُمَْ
اے ایمان والو! تم پر اپنی
جان کی فکر( مراقبت)
لازم ہے
(سورہ مائده/ 105)
*3* *- بہترین کے درپے*
ُوَارْزُقْنَا وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّازِقِيْنَ
اور ہمیں رزق دے اور تو ہی
سب سے بہتر رزق دینے
والا ہے۔
(سوره مائده / 114)
*4* - *بڑی کامیابی*
رَضِـيَ الـلّـهُ عَنـهُم وَ رَضواعَنـهُ،
ان سے اللہ راضی ہوا
اور وہ( مومنین) خدا سے راضی
ہوئے،
*ذلـکَ الـفَوزُ الـعَـظيـمُ*
یہی بڑی کامیابی ہے۔
( سوره مائده / 119)
*5* - *درياے مهرباني*
کَـتَـب َرَبُّـکُم عَـلي نَفـسِـهِ
الـرَّحـمَـةَ
تمہارے رب نے رحمت اور
مہربانی کو اپنے ذمہ لازم
کی ہے،
(سوره اَنعام/ 54)
*6* - *علم الهي*
و مـا تَسـقُـطُ مِن وَرَقَـة
ٍاِلّـا يَعـلَـمُـها
اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر
وہ اسے بھی جانتا ہے
(سوره انعام / 59)
*7* *-خير دائمي*
وَ هـذا کِـتابٌ اَنـزَلـناهُ مُـبارَكٌ َ
اور یہ کتاب جسے ہم نے
اتارا ہے برکت والی ہے
(سوره انعام / 92)
➿➿➿➿➿➿➿➿➿
این وبلاگ درباره قرآن ومفاهیم آن می باشد.به امید اینکه مورد استفاده علاقه مندان قرار گیرد و گامی کوچک در راستای نشر فرهنگ اسلام باشد.