پیام رمضان
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
======= *پیام رمضان* =======
*شَهْرُ رَمَضَانَ الَّـذِىٓ* *اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ* َ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن
اتارا گیا
💠💠 *پارہ 3* 💠💠
1 *-انفاق*
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ
*اے ایمان والو!* جو ہم نے تمہیں رزق
دیا ہے اس میں سے خرچ کرو
(سوره بقره / 254 )
2 *مؤمنين کے مددگار*
اَللَّـهُ وَلِىُّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا
اللہ ایمان والوں کا مددگار ہے
(سوره بقره/ 257)
3 *بے منّت مدد*
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقَاتِكُمْ
بِالْمَنِّ وَالْاَذٰى َ
*اے ایمان والو!* احسان جتا کر
اور ایذا دے کے اپنی خیرات کو ضائع
نہ کرو
(سورہ بقرہ / 264 )
4 - *بے انتہاء قدرت*
وَاللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ
اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
(سوره بقره / 284)
5 - *توانائی کے حساب سے تکليف*
لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ
اللہ کسی کو اس کی طاقت کے سوا
تکلیف نہیں دیتا
(سوره بقره / 286 )
6 - *دشمن کو کم نہ سمجھیں*
فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ
کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری
مدد کر۔
(سوره بقره / 286 )
7 - *ہدایت بڑی نعمت*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَب
لَنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب ! جب تو ہم کو ہدایت
کر چکا تو ہمارے دلوں کو نہ پھیر
اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت
عطافرما، بے شک تو بہت زیادہ
دینے والا ہے۔
(سوره آل عمران / 8)
8 *مغفرت کے لیے ایمان ضروری*
رَبَّـنا اِنَّـنا آمَنّـافَـاغـفِرلَـنا
ذُنوبَـنا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب ! ہم ایمان لائے ہیں
سو ہمیں ہمارے گناہ بخش دے
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے
بچا لے۔
(سوره آل عمران / 16)
9 - *دين فقط اسلام*
اِنَّ الـدّيـنَ عِنـدَ اللہ الـاِسـالمُ ۗ
بےشک دین، اللہ کے ہاں، اسلام
ہے
(سوره آل عمران / 19)
10 - *خدا،اچھائیوں کا سرچشمہ*
بِـيَـدِكَ الـخَيـرُ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ
قَدِيْرٌ
خدایا! سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے
(سوره آل عمران / 26 )
11 *-خدا سے دوستي کی نشانی*
قُلْ اِنْ كُنْتُـمْ تُحِبُّوْنَ اللّـٰهَ فَاتَّبِعُوْنِى
ْ يُحْبِبْكُمُ اللّـٰهُ
*کہہ دو*! اگر تم اللہ کی محبت
رکھتے ہو تو میری تابعداری
کرو تاکہ تم سے اللہ محبت
کرے
(سوره آل عمران / 31)
12 - *سخاوت یہ ہے*
اِنَّ اللّـٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ
اللہ جسے چاہے بے حساب رزق
دیتا ہے۔
(سوره آل عمران / 42 )
13 - *يادخدا کی حد*
وَ اذکُـر رَبَّـکَ کَـثيـرًا ِ
اور اپنے رب کو بہت یاد کر
(سوره آل عمران / 41)
14 *-دشمني کس کے ساتھ* َ
وَاللّـٰهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِيْنَ
اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
(سوره آلِ عِمران / 57)
15 *-قابل قبول دین*
وَمَنْ يَّبْتَـغِ غَيْـرَ الْاِسْلَامِ دِيْنًا
فَلَنْ يُّقْبَلَ مِنْهُۚ
اور جو کوئی اسلام کے سوا اور
کوئی دین چاہے تو وہ اس سے
ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
(سوره آل عمران /85 )
➿➿➿➿➿➿➿➿➿
این وبلاگ درباره قرآن ومفاهیم آن می باشد.به امید اینکه مورد استفاده علاقه مندان قرار گیرد و گامی کوچک در راستای نشر فرهنگ اسلام باشد.