بسم اللہ الرحمن الرحیم
 اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَکَرِّہْ إلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین
اے  میرےمعبود! آج کے دن مجھے بھلائی کی محبت اور گناہ اور نا فرمانی سے نفرت عطا فرما اور مجھ پر اپنے غیظ و غضب کو حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رَس۔
التماس دعا