بسم اللہ الرحمن الرحیم
 اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَۃَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ وَ إفْشائَ السَّلامِ وَصُحْبَۃَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَٲَ الاْمِلِینَ.
اے میرے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، کھانا کھلانے ،  سب کو سلام کہنےاور اچھے لوگوں کے پاس بیٹھنے کی توفیق عطا فرما  اپنے فضل کے صدقے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔
التماس دعا