بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ ٲَوْلِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ بِرَٲْفَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اے میرے معبود! آج کے دن مجھے استغفار کرنے والوں اوراپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور اپنی محبت کے صدقے آج کے دن مجھے اپنے مقربین میں سے قرار دے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
التماس