صاحب ایمان اور کمزور ایمان و منافقین کی نشانیاں | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن کریم کی روشنی میں صاحب ایمان، کمزور ایمان، منافقین اور مریض دِل افراد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہیں؟ کیا ہم مکمل طور پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلّم کا جیسا عمل انجام دے سکتے ہیں؟ ہمیں کس کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے؟ جنگِ احزاب اور دوسری ہونے والی جنگوں میں کیا فرق تھا؟ جنگِ احزاب میں یہودیوں نے کس کے ساتھ خیانت کی تھی؟ ہم جنگِ احزاب کا آج کے حالات سے کس طرح سے موازنہ کرسکتے ہیں؟ کون سا گروہ لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتا ہے؟ مرجفون یعنی پروپیگنڈے اور افواہیں پھیلانے والا گروہ کیا کام انجام دیتا ہے؟ دشمن کو دیکھ کر منافق، کمزور ایمان اور مریض دل افراد کا جسم کس طرح سے کانپنے لگتا ہے اور خوف کی وجہ سے اُن کا ردّعمل کیا ہوتا ہے؟ دشمن کب تک صاحبانِ ایمان کا پیچھا کرتا رہے گا؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
این وبلاگ درباره قرآن ومفاهیم آن می باشد.به امید اینکه مورد استفاده علاقه مندان قرار گیرد و گامی کوچک در راستای نشر فرهنگ اسلام باشد.